عمران خان لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

20 Feb, 2023 | 06:44 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)عمران خان  لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی احاطہ عدالت میں داخل ہوگئی ہے۔

احاطہ عدالت میں عوام کے رش کے باعث عمران خان کو گاڑی سے نکلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ پولیس لوگوں کو پیچھے ہٹانے اور عمران خان کیلئے راستہ بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ ججز اپنے چیمبر میں موجود ہیں ، عمران خان کے پیش ہوتے ہی سماعت شروع ہوجائے گی۔

مزیدخبریں