ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرپرائز انٹری دی۔
عظمیٰ بخاری وی لاگ میں مریم نواز کے راولپنڈی میں ہونے والے تنظیمی کنونشن کے بارے میں بتا رہی تھیں۔
20 Feb, 2023 | 11:04 AM