(قیصر کھوکھر) محکمہ داخلہ پنجاب نےمیاں محمد نواز شریف کی انجیوگرافی سمیت تمام ٹسٹ اورعلاج معالجے کی جناح ہسپتال انتظامیہ کواجازت دے د ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب حکام کا کہنا ہےمیاں نواز شریف کےعلاج کے لیے جناح ہسپتال انتظامیہ کو کسی بھی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں۔ محکمہ داخلہ کےمطابق انہوں نےایم ایس ہسپتال اور محکمہ ہیلتھ کومیاں نواز شریف کے تمام قسم کے ٹسٹ اور علاج معالجہ کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔