اداکارہ ایمان علی کی شادی کی تیاریاں عروج پر

20 Feb, 2019 | 11:37 AM

 (زین مدنی)فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈل اداکارہ ایمان علی کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔

 ذرائع کے مطابق شادی کی تقریبات کو رنگین بنانے کے لئے ڈانس پریکٹس بھی جاری ہے اور خود ایمان علی اپنے قریبی دوستوں کو ڈانس ریہرسل کروا رہیں ہیں۔

مزیدخبریں