ایس پی کینٹ سمیت چار افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

20 Feb, 2018 | 10:58 PM

عطاءسبحانی
Read more!

علی ساہی:آئی جی پنجاب کیپٹن رعارف نواز نے ایس پی کینٹ سمیت چارافسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے 4 افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ایس پی کینٹ محمدنویدکو تبادیل کر کے خالی سیٹ ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہورتقرری کے منتظربلال ظفرشیخ کوایس پی کینٹ۔ ڈی ایس پی کوآرگنائزڈ کرائم پاکپن سے تبدیل کرکےشاہدہ نورین کوہیڈکوارٹرساہیوال اورساہیوال سےغلام محمدکوڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم پاکپتن شریف لگا دیا گیا

مزیدخبریں