توقیر اکرم: کمیونٹی ٹاسک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جمعہ کے روز رحمان پورہ وحدت روڈ پرکرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں بچوں نے کرسمس ٹیبلو پیش کئے۔
تقریب میں مسیحی شہریوں کی بڑی تعداد کے ساتھ جیریس بن جیزس کے چئیرمین،ڈی ایس پی، سی آئی اے محمد علی بٹ، ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے عائشہ خان خان،طارق خان لودھی، ممبر بورڈ ف ریونیو عشرت اللہ خان،چوہدری غلام مجتبیٰ ساور دیگر کئی نمایاں شخصیات بھی شریک تھیں۔