ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب کے 69 افسروں کو ترقی مل گئی

حکومت پنجاب کے 69 افسروں کو ترقی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے 69 افسروں  کی پروموشن کا فیصلہ کردیا
پی ایم ایس افسر عامر شاہین کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی،محمد وسیم اور فرخ طفیل،فیصل سلطان اور صولت حیات وٹو ،طارق عثمان، حافظ محمد سلیمان تنویر ،عمر دراز، محمد مدثرنواز ،علی باجوہ اور عبدالسلام عارف،محسن نثار، محمد عاطف،محمد جعفر، فرحان مجتبیٰ،کلیم یوسف، خرم امین،احمد ارشد ،کنول صابر،نیاز احمد،سندس حارث، آصف حسین کو گریڈ18محمد عدنان، واثق عباس،جمیل حیدر شاہ، مظفرمختار،پی ایم ایس افسر حمید اللہ اور محمد اعجاز،دلاور خان، احمد سلیم،خالد عباس،حافظ محمد عمران ،نعمان علی، سلمان احمد،وقاص عظیم  کو گریڈ18میں ترقی دے دی گئی
افسر رضوان محمود ،اعجاز احمد ،مدثر عارف گریڈ18 میں ترقی سے محروم ،پی ایم ایس ساجد صفدر ،محمد شفقت،محمد سلیم ،محمد افضل ، جمشید اقبال ترقی سے سپرسیڈ ہو گئے،ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زکوۃارشد احمد،پی ایم ایس افسر بلال بن عبدالحفیظ ،حیدر خان،محمد اطہر جاوید،انصر صغیر خان ،محمداکمل ترقی سے ڈیفر ہو گئے ،مبارک علی رضا ،محمد اقبال ،محمد عرفان خالد کو بھی ترقی نہ مل سکی
شوکت عباس، طارق محمود ملک، شاہد مجید،پی ایم ایس افسر فاروق احمدکو ترقی سے ڈیفر قرار دے دیا گیا
غلام مرتضیٰ، محمد ذیشان ندیم ،عائشہ یاسین،شرجیل شاہد،علیزہ ریحان،پی ایم ایس افسر توقیر احمد،سفیان دلاور ،سرمد حسین اور حیدر عباس،سلمان ظفر،امبرین چوہدری ،ساجد منیر،محمد فضل عباس کو گریڈ18 میں ترقی دے دی گئی