چینی کی قیمت میں 10 روپے کمی

20 Dec, 2024 | 04:32 PM

سٹی 42 : لاہور کی  ہول سیل اور پرچون مارکیٹوں میں چینی کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

 شہر کی ہول سیل اور پرچون مارکیٹ میں چینی کے نرخ کم ہوگئے، چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلوگرام کمی دیکھی جارہی ہے ۔ 

مارکیٹوں میں چینی کی قیمت 140 سے کم ہوکر 130 روپےفی کلوگرام ہوگئی۔ شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ۔ 

مزیدخبریں