ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

4شراب فروش  گرفتار

4شراب فروش  گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :شیراکوٹ پولیس  نے  زہریلی شراب فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا، ایس ایچ او شیراکوٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزموں کو پکڑ لیا
ملزموں  کو خفیہ اطلاع پر شیراکوٹ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا،ملزموں صدیق مسیح، عامر مسیح، یونس مسیح اور عزیز مسیح سے 200 لیٹر زہریلی شراب برآمد ہوئی ۔ملزم کچی دیسی اور زہریلی شراب تیار کر کے عوام الناس میں فروخت کرتے تھے۔ ایس پی بلال احمد نےبتایاکہ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گی۔