ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

نوٹفیکیشن کے مطابق شہر کے نجی اسکولز اور کالجز 21 دسمبر سے 5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ جنوری کی 6 تاریخ سے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer