ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاراچنار: راستوں کی بندش کے باعث تعلیمی ادارےبند 

پاراچنار: راستوں کی بندش کے باعث تعلیمی ادارےبند 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے  بند کر دیئے گئے۔

 تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مطابق مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

 ایم این اے حمید حسین نے کہا ہے کہ بے امنی و راستوں کی بندش سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔  حمید حسین نے کہا کہ چھٹیوں پر آئے ہوئے اوور سیز پاکستانیوں کے ویزے اور ٹکٹ بھی ضائع ہو گئے۔

 ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کے لیے کوہاٹ میں جاری گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع ہے۔