عمران یونس:سینڈیکیٹ نےمختلف حکومتی اداروں سےزمین کی فراہمی کی درخواستیں مستردکردیں, پنجاب یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ون مین ون پوسٹ پالیسی پر عملدرآمد.
دو یا دوسےزائدعہدےرکھنےوالےاساتذہ سےاضافی عہدےواپس لیکردیگراساتذہ کودینےکی منظوری, پنجاب یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ روٹیشن پالیسی پر عملدرآمد,دہائیوں سے صدر شعبہ پر براجمان اساتذہ کی جگہ اگلے سینئر اساتذہ صدور شعبہ تعینات, پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس کے فیصلے,وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے اجلاس کی صدارت کی.
اجلاس میں سلیکشن بورڈ، فنانس کمیٹی، اکیڈیمک کونسل اور دیگر کمیٹیوں کی سفارشات منظور,وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی ہدایت پر پہلی مرتبہ سینڈیکیٹ اجلاس میں کفایت شعاری اپنائی گئی.