خیابان فردوسی کی بوسیدہ سیوریج منصوبے کیلئے اہم خبر

20 Dec, 2024 | 12:49 PM

درنایاب: 1ارب 90کروڑسےسیوریج تبدیلی کےمنصوبےکی اصولی منظوری دیدی گئی،محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے اصولی منظوری کا مراسلہ جاری کردیا۔
واسانےشوق چوک سےشوکت خانم فلائی اوورتک سیوریج تبدیلی پراجیکٹ منظوری کیلئے بھیجاتھا،پی اینڈڈی سےمنظوری کےبعد اب ایڈمنسٹریٹو اپروول جاری کی گئی۔
پنجاب حکومت کے اربن ڈویلپمنٹ ہیڈ سے مختص فنڈز واسا کو منتقل کئے جائیں گے،واسا منصوبے میں سیوریج کو 24 سے 72 انچ تک نیا سیور لگا کر تبدیل کرے گا،واسا اصولی منظوری کے بعد ٹینڈر پراسیس کو شروع کرے گا۔

مزیدخبریں