شاہین عتیق: سیشن کورٹ میں 2ملزموں کو الگ گالگ کیسوں میں 26سال 18ماہ قید کی سزا،2ہزار گرام ہیروئن کیس میں نائیجرین باشندے کو 14سال قید ،5لاکھ جرمانہ۔
ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے منشیات کیس کے مجرم کو سزا سنائی،ملزم احسن کو چرس اور کوکین رکھنے کے کیس میں 12سال ،8 ماہ قید ،2لاکھ جرمانے کی سزا،دونوں مجرموں کیخلاف چالان اور شہادت پراسیکیوٹر حافظ ریاض نے چالان پیش کی۔
عدالت میں ملت پارک پولیس کی طرف سے چالان پیش کئے گئے تھے۔
منشیات کیس کے ملزموں کو سخت سزائیں دینے کا عمل شروع
20 Dec, 2024 | 12:36 PM