درنایاب: ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کی گجر پورہ اور کینال روڈ پر کارروائی, ایل ڈی اے نے 14مارکیوں اور شادی ہالز کو سربمہر کردیا.
نگینہ مارکی ، قصر وار،خان اعظم بینکویٹ ، المدینہ مارکی کو سربمہر کر دیا گیا,پالکی میرج گارڈن ،محمد علی شادی ہال ، مہر شادی ہال کو سربمہر کر دیا گیا.
نور پیلس ، بلال میرج گارڈن ،میاں پیلس ، گولڈ پیلس کو سربمہر کر دیا گیا,شعبہ ٹاؤن پلاننگ زون ون سٹائل ایشیا پیلس مارکی کو سربمہر کردیا گیا, چیف ٹاؤن پلانر ون اسدالزمان نے آپریشن کی نگرانی کی .
ایل ڈی اے نے 14مارکیوں اور شادی ہالز کو سربمہر کردیا
20 Dec, 2024 | 12:09 PM