برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

20 Dec, 2024 | 10:43 AM

شہزاد خان ابدالی:برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت  میں 29روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 468روپے مقرر کی گئی۔2روز کے دوران برائلر مرغی کا گوشت 51روپے کلو مہنگا ہوا۔
انڈے 324روپے درجن پر مستحکم ہیں۔

مزیدخبریں