ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے میں 3 افسران کے تقررو تبادلے

ایل ڈی اے میں 3 افسران کے تقررو تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب: ایل ڈی اے میں 3 افسران کے تقررو تبادلے,ڈائریکٹر ہاؤسنگ 6ظفر اقبال کو او ایس ڈی بنادیا گیا.
عبدالواحد کو ڈائریکٹر ہاؤسنگ6 تعینات کردیا گیا,حنا رُخ کو ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ ون تعینات کردیا گیا,ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رابعہ ریاست نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.