شفیق آباد؛ بچوں سے زیادتی کرنےوالا جنسی درندہ گرفتار

20 Dec, 2024 | 09:38 AM

فاران یامین: شفیق آباد ،ڈولفن سکواڈ کی 15 کی کال پر کارروائی، جنسی درندہ گرفتار.

ترجمان ڈولفن کےمطابق بچوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتار ہوگیا، ملزم بچے کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا، زیادتی کا نشانہ بنایا،ڈولفن نے ملزم امانت کو گر فتار کر کے تھا نہ شفیق آباد کے حوالے کر دیا۔

مزیدخبریں