راؤ دلشاد:محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نےالیکٹرک بسوں کی تصاویرجاری کر دیں.
تفصیلات کےمطابق پہلے مرحلے میں لاہور میں 27 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، تمام الیکٹرک بسیں آرام دہ سفری تقاضوں کو پورا کرتی ہیں۔
دوسرے مرحلے میں بہاولپور، ملتان، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایکوفرینڈلی بسیں چلائی جائینگی، الیکٹرک بسوں کیساتھ گرین بس ڈپوز پر بھی کام جاری ،مکمل سولر انرجی سےاستفادہ کیاجائیگا۔
الیکٹرک بسوں کی وجہ سے سموگ کے تدارک میں بھی مدد ملے گی