ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  جیل سے رہا ہوگئے 

 سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  جیل سے رہا ہوگئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 منظور حسین: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  مردان جیل سے رہا ہوگئے۔ 

ڈی سی صوابی کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی 3 ایم پی او میں گرفتاری کا حکم نامہ واپس لے لیا گیا ہے۔ 

 سابق اسپیکر اسد قیصر کا 3 ایم پی او کے تحت رہائی کا حکم نامہ جاری کیا گیا، جس کے بعد اسد قیصر  مردان جیل سے رہا ہوگئے۔ 

واضح رہے کہ کل پشاور ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس نے ڈی سی صوابی کو تین ایم پی او کے تحت حکم نامہ واپس کرنے کے احکامات دیئے تھے۔