سابق ممبر قومی اسمبلی ابراہیم خان ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

20 Dec, 2023 | 05:57 PM

زوہیب بخاری:  سابق ممبر قومی اسمبلی ابراہیم خان ایف بی آر کے کروڑوں روپے کے ڈیفالٹر   نکلے۔ 

آر ٹی او ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سابق ایم  این اے ابراہیم خان کو 14 کروڑ 70 لاکھ کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا۔ ٹیکس نوٹس 122 (5A) سیکشن کے تحت بھیجا گیا۔ نوٹس کمشنر ان لینڈ ریونیو زاہدہ سرفراز کی جانب سے بھیجا گیا۔ 

واضح رہے کہ ابراہیم خان ٹیکس ادا نہ کرنے تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گیں۔ 

مزیدخبریں