بدین; 70 سالہ بوڑھے جوڑے نے شادی کر لی

20 Dec, 2023 | 05:49 PM

This browser does not support the video element.

ملک دانش الیاس: بدین کے نواحی شہر تلہار کے 70 سالہ بوڑھے جوڑے نے شادی کر لی۔ 
بدین کے نواحی شہر تلہار کے وارڈ نمبر 11 میں 70 سالہ بوڑھا جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔  ریلوے اسٹیشن کالونی کی رہائشی  70سالہ سلماء نے کڈھن شہر کے رہائشی عبداللہ بجیر سے شادی کر لی۔

عبداللہ بجیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سلماء کا شوہر فوت ہو چکا ہے اور سلماء کے دو بیٹے اور ایک جوان بیٹی ہے جو میری سلماء سے شادی کرنے میں خوش ہیں۔ سلماء کا کہنا تھا کہ میری شادی میرے بچے خوشی سے کروا رہے ہیں، میں بھی ان کی خوشی میں خوش ہوں۔ 
 

مزیدخبریں