ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دلہا ایک اور بیویاں دو، شادی ہال میں پولیس طلب

Marriage Hall fight
کیپشن: Marriage Hall
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گوجرانوالہ کے عامر کو بغیراجازت کے دوسری شادی مہنگی پڑگئی۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں عامر نامی شخص مقامی میرج ہال میں دوسری شادی رچارہاتھاکہ پہلی بیوی بچوں سمیت پہنچ گئی، واقعہ تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا۔ پہلی بیوی بچوں کے پہنچنے پہ ہاتھاپائی اور تھپڑ چل گئے۔دونوں اطراف سے کھینچاتانی شروع ہوگئی، ہنگامہ برپا ہونےپہ پولیس بلوالی گئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر جھگڑا رکوایا اور دونوں اطراف کے افرادحراست میں لے لئے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer