سٹی 42: محکمہ سوشل ویلفیئر میں نئی بھرتیاں ہونگی، سوشل ویلفیئر کو بھرتیاں کرنے کی اجازت دے دی گئی
محکمہ خزانہ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کو نئی بھرتیاں کرنے کی اجازت دے دی ہے، محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے گریڈ پانچ سے گریڈ سولہ تک کی 148 آسامیوں پر بھرتیاں کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی۔ جبکہ گریڈ ایک سے گریڈ چار تک کیلئے 75 آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت مانگی تھی، محکمہ خزانہ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کی درخواست کو قبول کر لیا ہے۔
گریڈ پانچ سے گریڈ سولہ تک بھرتیوں کا فیصلہ
20 Dec, 2021 | 12:41 PM