ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی شعیب دستگیر پنجاب حکومت سے بقایا فنڈز وصولنے میں ناکام

آئی جی شعیب دستگیر پنجاب حکومت سے بقایا فنڈز وصولنے میں ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: پنجاب پولیس کومنظور شدہ فنڈز بھی نہ مل سکا، پولیس کا ڈیلی فکس الاونس کا بقیہ حصہ تنخواہ میں نہ لگنےسے اہلکاروں میں مایوسی پھیلنےلگی۔

سابق آئی جی پنجاب عارف نواز کی کوشش سے پولیس کا ڈیلی فکس الاونس حکومت نے ڈی فریز کرکے دو ہزارہ تیرہ کے حساب سے جاری کر دیا تھا، وزیر اعلی پنجاب نے اسی فیصد الاؤنس دیا تھا اورباقی بیس فیصد الاؤنس ماہ دسمبر میں دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

آئی جی شعیب دستگیر کی عدم دلچسپی کے باعث بقیہ بیس فیصد الاؤنس تنخواہ میں شامل نہ ہوسکا، ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیس الاؤنس مکمل نہ ملنے سے فورس میں بددلی پھیل رہی ہے۔

             

Shazia Bashir

Content Writer