ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی میں میرٹ پر داخلہ دیا جاتا ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب

یونیورسٹی میں میرٹ پر داخلہ دیا جاتا ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)برکی روڈ پر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی ، ڈاکٹر عمر سیف سمیت دیگر نے شرکت کی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ کر دعا بھی کرائی

برکی روڈ پر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی ، ڈاکٹر عمر سیف سمیت دیگر نے شرکت کی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ کر دعا بھی کرائی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ یونیورسٹی میں میرٹ پر داخلہ دیا جاتا ہے۔ یونیورسٹی قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ہے جہاں کسی میں کوئی تفریق نہی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے علامہ اقبال کے شعر سنا کر طلباء کو لگن سے کام کرنے کی تلقین بھی کی۔وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی نے کہا کہ صوبے میں مزید 5 آئی ٹی یونیورسٹی بنا رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں بھارت کو پیچھے چھوڑنا ہے۔تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر عمر سیف کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

مزیددیکھئے: