ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گراں  فروشی ختم کروانا اولین  ترجیحات میں شامل؛ ڈی سی لاہور موسی رضا

گراں  فروشی ختم کروانا اولین  ترجیحات میں شامل؛ ڈی سی لاہور موسی رضا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بسام سلطان:نئے تعنات ڈی سی لاہور سید موسی رضا     کا کہنا تھا کہ شہر میں پی سی ایم کے ذریعے گراں فروشی پر قابو پانے میں کوشاں ہیں۔ 

ڈی سی لاہور سئید موسی رضا نے مزید بتایا کہ شہر میں صفائی ستھرائی کروانے کے لئے بھاگ دور ہر روز جاری رہے گی ۔شہر کے عارضی تجاوزات کے خلاف بلاتفریق اپریشن کیا جا رہا ہے ۔شہر کی ٹریفک روانی متاثر عارضی تجاوزات کے باعث ہے ۔+شہر میں ٹریفک کنجیشن کے لئے بڑی اہم پیش رفت ہونے جا رہی ہے ۔وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہر کو بہتر سے بہترین کرنے کے لئے کوشش جاری رہے گی ۔