پنجاب کے 17 ٹیچنگ ہسپتال و کالجز  بورڈ آف مینجمنٹ سے محروم

20 Aug, 2024 | 03:30 PM

 زاہد چوہدری:پنجاب کے 17ٹیچنگ ہسپتال و میڈیکل کالجز مستقل بورڈ آف مینجمنٹ سے محروم ہیں ۔

لاہور جنرل ہسپتال ، سروسز ہسپتال،انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ ، کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج  میں بورڈ آف مینجمنٹ نہیں ہیں ۔
پنجاب ڈینٹل ہسپتال ، بہاول وکٹوریہ ، شیخ زید رحیم یار خان بورڈ ،فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ، چلڈرن ہسپتال فیصل آباد بھی بورڈ سے محروم ہیں اورنواز شریف میڈیکل کالج گجرات ، سرگودھا میڈیکل کالج  کا بھی بورڈ نہیں ہے ۔

مزیدخبریں