ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واٹر ڈسپنسر خراب دینے کا معاملہ, مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

واٹر ڈسپنسر خراب دینے کا معاملہ, مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:   واٹر ڈسپنسر خراب دینے کا معاملہ,  جوہر ٹاؤن کے اشرف نے الیکٹرونک شاپ مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر  کردیا۔
درخواست گزار  کا اپنے موقف میں کہنا تھا کہ  دکان سے 33ہزار میں ڈسپنسر خریدا جو خراب نکلا، 6ماہ کی وارنٹی کے باوجود ڈسپنسر کو تبدیل نہیں کیا جارہا ۔
صارف عدالت کے جج نے وکیل کو ابتدائی بحث کیلئے نوٹس جاری کر تے ہوئے  دعوے کی مزید سماعت 24اگست تک ملتوی کر دی۔