شاہین آفریدی کی انجری کے بعد اہم بولر کی ٹیم میں واپسی کا امکان

20 Aug, 2022 | 07:08 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کو ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ 2022 سے باہر ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے کہا ہے کہ شاہین شاہ اسکواڈ کے ساتھ موجود ہوں گے جبکہ علاج کے لیے دبئی میں ہی رہیں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو شاہین شاہ کے متبادل کے طور پر ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں