ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آپریشن کے دوران ڈاکٹر قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئی

آپریشن کے دوران ڈاکٹر قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں۔

لواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی۔خاتون کے والد یونس کا کہنا ہے کہ 70 روز قبل بیٹی کا ڈلیوری آپریشن ہوا، کلینک انتظامیہ کہتی ہے بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے۔گائناکالوجسٹ اور نجی کیلنک کی انتظامیہ نے اس حوالے سے مؤقف دینے سے انکار کردیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر