پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہرا دیا

20 Apr, 2025 | 11:23 PM

سٹی 42: اسلام آباد یونائیٹڈ نے 129 رنز کا ہدف با آسانی مکمل کرلیا 

اسلام یونائیٹڈ نے 4 وکٹوں سے کراچی کنگز کو شکست دے دی،کپتان شاداب خان نے  شاندار بیٹنگ  کی ،شاداب خان نے 40 گیندوں پر 47 رنز بنائے ،صاحبزادہ فرحان نے 18 گیندوں پر 30 رنز بنائے 

اعظم خان نے 30 گیندوں پر 31 رنز بنائے

مزیدخبریں