سٹی 42: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے129 رنز کا ہدف دے دیا
کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں پر 128 رنز اسکور کئے،سائفرٹ 30 ، سعد بیگ 20 ، خوشدل نے 17 رنز بنائے،عباس آفریدی نے 9 گیندوں پر 24 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی ، شاداب خان اور نسیم شاہ ، جیسن ہولڈر نے دو ، دو وکٹیں لیں ،ڈیوڈوانر 3 ، جیمز ونس 4 ، عرفان خان 5 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
پی ایس ایل 10؛کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 129 رنز کا ہدف
20 Apr, 2025 | 10:05 PM