ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

 بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے عوام کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی ہے۔

 وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں مزید 7 سے 8 روپے فی یونٹ کمی ہوگی۔