ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل 10؛اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز  کے خلاف ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں  اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

شاداب خان نے کہاکوشش کریں گے اپنی حکمت عملی کے مطابق کھلیں 
 اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں بھی ہوئیں  ، محمد نواز اور بین ڈوارشیس شامل کیے گئے 
 کپتان کراچی کنگز ڈیڈوارنر کا کہنا ہے کہ  ہم بھی ٹاس جیتے تو پہلے فیلڈنگ کرتے ، پچ میں آسٹریلیا کی مٹی استعمال ہوئی ہے 
 کراچی کنگز کی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی  ریاض اللہ کی جگہ سعد بیگ  کو شامل کیا گیا ، 

 اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ایونٹ میں تینوں میچ جیت کر ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ کراچی کنگز کے تین میچوں میں چار پوائنٹس ہیں ۔