بسام سلطان : محکمہ صحت کا ملازم جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بن کر 5 سال فراڈ کرتا رہا
ڈی سی لاہور کے نوٹس پر سی ای او ہیلتھ لاہور نے امیر حمزہ نامی ملازم کو معطل کر دیا،ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کا ملازم ڈیتھ محرر امیر حمزہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈی ایچ اے میں تعینات تھا،سی ای او ہیلتھ لاہور نے بتایا کہ ملازم گزشتہ 5سالوں سے جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے طور پر کام کرتا رہا، ملازم امیر حمزہ مختلف علاقوں میں ناجائز کارروائیاں کرتا رہا،

Stay tuned with 24 News HD Android App
