عابد چوہدری : ٹریفک رسپانس یونٹ کے اہلکار ڈیوٹی پوائنٹ سے غیر حاضر رہنے لگے
چیف ٹریفک آفیسر نے متعدد وارڈنز کو معطل کر دیا،معطل ہونے والوں میں ٹریفک اسسٹنٹ اعظم، عظیم مقبول، عرفان علی شامل ہیں
لیڈی وارڈن عاصمہ، ٹریفک وارڈن احمد خان اور محمد عامر اورفرائض میں غفلت برتنے پر لفٹر انچارج مال روڑ عمران اسلم کو بھی معطل کر دیا گیا
سی ٹی او نے معطل وارڈنز کو مناواں پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
