ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوامی منصوبے پر عوامی سواریوں کے داخلے کی پابندی

عوامی منصوبے پر عوامی سواریوں کے داخلے کی پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:  سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی نے عوام دشمن فیصلہ کرتے ہوئے سی بی ڈی روٹ 47پر عوامی سواریوں کے داخلے پر پابندی کے بورڈ نصب کردیے 
رکشہ ، موٹر سائیکل ، ٹریکٹر سمیت عوامی سواریوں کی پابندی کے بورڈز آویزاں کردیے ، روٹ 47 منصوبے کو سابق نگران حکومت میں شروع کیا گیا تھا
سابق نگران وزیراعلیٰ نے کلمہ چوک کو والٹن سے ملانیوالے روٹ 47کو خالصتا عوامی روٹ قراردیاتھا،سی بی ڈی نے روٹ 47 کو عوامی روٹ کی بجائے اشرافیہ کے روٹ میں تبدیل کردیا،بورڈ نصب ہونے کے بعد سیاسی نمائندوں نے بھی اپنا احتجاج سی بی ڈی کو ریکارڈ کرایا