ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے اہم علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب کے اہم علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر الرٹ،اسلام آباد،راولپنڈی گردونواح میں اگلے 8 سے 10 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر الرٹ جاری کردیا گیا، درخت گرنے، بجلی کی بندش اور کمزور عمارتوں، گاڑیوں اور فصلوں کو نقصان کا خدشہ،سفر سے پہلے سڑکوں کی صورتحال چیک کریں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

محکمہ موسمیات کےمطابق سفر سے پہلے سڑکوں کی صورتحال چیک کریں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں، لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے والے علاقوں میں محتاط رہیں، حفاظتی ہدایات پر عمل کریں