ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں عید کب ہو گی؟رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

پاکستان میں عید کب ہو گی؟رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گی ۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گی ۔