فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

20 Apr, 2023 | 06:02 PM

سٹی 42: عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بھی اثرات دیکھے گئے ،ایک تولہ سونا 1350 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 1157 روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 روپے 71 روپے کا ہوگیا جبکہ 
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2530 روپے پر ہی برقرار رہی ۔

واضح رہے گزشتہ روز  ایک تولہ سونا 550 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیاتھا  جبکہ 10 گرام سونا 471 روپے کمی سے  1 لاکھ 85 ہزار 914 روپےکا ہوا تھا۔

مزیدخبریں