ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

20 Apr, 2023 | 01:41 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: روپے کی قدر میں  مزیدبہتری آنے لگی،انٹربینک میں ڈالر19پیسے سستا ہوگیا۔

 انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے  89 پیسے سے گرکر 283 روپے 70 پیسے  پر ٹریڈ ہورہا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ  یو اے ای کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان کی سپورٹ کی ہے۔یو اے ای آئی ایم ایف کو پہلے ہی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کرچکا ہے ،اب سعودی عرب نے بھی 2 ارب ڈالر سپورٹ کرنے کی تصدیق کردی ہے ۔

مزیدخبریں