کالعدم تحریک لبیک اور حکومت میں کن شرائط پر مذاکرات کامیاب ہوئے؟

20 Apr, 2021 | 12:06 PM

Read more!

شیخ رشید نے  اپنےویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور تحریک لبیک کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد یہ بات طے پا گئی ہے کہ ہم آج قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کریں گے ۔

مزیدخبریں