صنم جاوید کے والد کو گرفتار کر لیا گیا

19 Sep, 2024 | 11:45 PM

سٹی42: لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کی ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد کو  گرفتارکر لیا ہے۔ 

  پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پولیس نے لاہور میں  جمعرات کی شب پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے والد  جاوید اقبال کو  ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ وحدت کالونی پولیس نے صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کو انکے گھر سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزیدخبریں