مغلپورہ میں خاتون سے بچہ  چھیننے کی کوشش، اغواکار پکڑ لیا 

19 Sep, 2024 | 11:26 PM

 وقاص احمد: شالیمار لنک روڈمغلپورہ میں ایک شخص کی جانب سے خاتون سےاسکا بچہ چھیننے کی کوشش کرنیکاواقعہ پیش آیاہے۔

واقعہ کی کلوزسرکٹ فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے اغواکارکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے ملزم نیم پاگل معلوم ہوتا ہے، تفتیش کی جارہی ہے ۔

مزیدخبریں