ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عطا بخش روڈ نزد فیروز پور روڈ 5 برس سے انتظامیہ کی منتظر

عطا بخش روڈ نزد فیروز پور روڈ 5 برس سے انتظامیہ کی منتظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فریحہ بتول : عطا بخش روڈ نزد فیروز پور روڈ انتظامی غفلت کے باعث عرصہ دراز سے خستہ حالی کا شکار ہے 

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ 5 سال ہوگئے ہیں  کوئی  بھی  سڑک کی بدحالی کیطرف  توجہ نہیں دے رہا ۔ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی  وجہ سے  یہاں پر  کاروبار بھی ختم ہوگئے ہیں ۔ گاہکوں نے اس طرف آنا ہی  چھوڑ دیا ہے ۔ سڑک کی حالت ناقص ہونے کے سبب گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہو رہی ہے ۔ راہگیروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہونے لگا ہے ۔ اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ سڑک جلد تعمیر کروائے