ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکول  کی اراضی پر قبضہ مافیا نے پنجے گاڑ لیے 

سرکاری سکول  کی اراضی پر قبضہ مافیا نے پنجے گاڑ لیے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گورنمنٹ ماڈل گرلز سکول وحدت کالونی 1 سال سے بند  ہے کیونکہ ماڈل سکول کو گرلز ہائی سکول میں ضم کردیا گیا تھا ۔مرکزی عمارت خستہ حالی کا شکار ہوچکی ہے اورسکول کے کچھ احاطہ پر علاقہ مکینوں نے قبضہ کرنا شروع کردیا۔سکول کی  اراضی پر قبضہ کرکے اپنے گھر بنالیے
گورنمنٹ ماڈل گرلز سکول وحدت کالونی گزشتہ ایک سال سے بند پڑا ہے ،،سکول کے گیٹ کو تالے لگے ہوئے ہیں،ماڈل سکول کو گرلز ہائی سکول میں ضم کردیا گیا ہے ،سکول بند ہونے سے مرکزی عمارت کی دیکھ بھال نہ ہونے سے عمارت خستہ حال ہو گئی ہےالدین کا کہنا ہےکہ سکول کے کچھ حصے پر پر علاقہ مکینوں نے قبضہ کرنا شروع کردیا ہے ، علاقہ مکینوں نے اپنے گھر بنا لیے ہیں ۔ایجوکیشن اتھارٹی نے موقف اختیا ر کیا ہےکہ سٹاف اوربچوں کی تعداد کم ہونے کے باعث سکول کو قریبی ادارے میں ضم کردیا گیاہے