چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اہم پیغام

19 Sep, 2024 | 05:32 PM

سٹی  42:چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے  لاہور جلسے سے متعلق پیغام  جاری  کردیا 
ایک عرصے بعد ہم لاہور  مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہے ہیں ۔ظلم ، مہنگائی اور خان صاحب کی آزادی  کے لیے جلسے میں آئیں ۔عوام سے درخواست ہے پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے تھام کر نکلیں،عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں پُر امن طریقے سے نکلیں،بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور عدلیہ کی آزادی کیلیے نکلیں 

مزیدخبریں