ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیس چوری کی روک تھام کے میگا پراجیکٹ کو ناکام بنانے کی کوششیں شروع

 گیس چوری کی روک تھام کے میگا پراجیکٹ کو ناکام بنانے کی کوششیں شروع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : گیس چوری کی روک تھام کے میگا پراجیکٹ کو ناکام بنانے کی کوششیں شروع ، مختلف علاقوں میں ٹاؤن بارڈر سٹیشنز پر نصب لاکھوں مالیت کے جدید میٹرز کی ایل ای ڈیز، بیٹریز چوری ہونے لگیں۔

 سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے جدید میٹرز کو آپریشنل کرنے کے لئے نصب بیٹریز بھی چوری ہونے لگیں۔ ا یل ای ڈیز اور بیٹریز چوری ہونے سے گیس چوری کی مانیٹرنگ کا عمل تعطل کا شکار ہونے لگا ۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ٹی بی ایس پر جدید سکیننگ میٹرز نصب کئے تھے ۔ سکیننگ میٹرز نصب ہونے سے متعلقہ علاقے میں گیس چوری کی شرح معلوم کی جا سکتی ہے۔کمپنی نے سکیننگ میٹرز کی مدد سے مختلف علاقوں میں گیس چوری بھی پکڑی تھی ۔

Ansa Awais

Content Writer