جنید ریاض : لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کرے گا۔
لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کرے گا۔رواں سال امتحان میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار بچوں نے شرکت کی تھی۔نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔طلباء لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔چیرمین بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کریں گے۔